شامی مہاجرین کا شمار
Your browser doesn’t support HTML5
عراق اور شام کے مہاجرین کا ذکر کرتے ہوئے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اجڑے ہوئے لوگوں کو نئے سرے سے بسانے کا کام جاری ہے، اور صدر اوباما کے اہداف کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس مالی سال کے دوران امریکہ 10000 شامی مہاجرین کو خوش آمدید کہے گا