یہ گلی یورپ کی ہے یا اندرون لاہور کی؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے تاریخی علاقے دہلی دروازے میں قائم سُرجن سنگھ گلی کو اصل حالت میں اس طرح سے بحال کیا گیا ہے کہ اس پر کسی یورپی ملک کی گلی کا گمان گزرتا ہے۔ گلی سُرجن سنگھ میں گھروں کی نچلی منزلیں بیٹھکوں میں بدل گئی ہیں جہاں موسیقی کی محفلیں بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ۔