سپر ہیرو 'ایدھی بابا'

Your browser doesn’t support HTML5

عبدالستار ایدھی کو سپر ہیرو کہنا غلط نہیں ہو گا۔ پاکستان میں نئی نسل اس سپر ہیرو کے نام اور ان کی خدمات سے واقف ہو سکتی ہے ایک بہت ہی پیاری اور دلچسپ کتاب ایدھی بابا میں۔ جسے لکھا ہے پاکستانی مصنفہ اور السٹریٹر ماریہ ریاض نے۔