ہر 40 سیکنڈ میں ایک خودکشی ہوتی ہے
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول کی رپورٹ کے مطابق پہلے کی نسبت لوگ اب خود کشی کی جانب زیادہ مائل ہو رہے ہیں۔ کیونکہ ہر 40 سیکنڈ میں دنیا میں کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی خود کشی کا ارتکاب کر رہا ہوتا ہے۔ خود کشی سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔