پشاور دھماکہ: عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کے قصّہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 30 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے وقت ایک عینی شاہد نے کیا دیکھا؟ جانیے شمیم شاہد کی رپورٹ میں۔