یکجہتی مارچ کے مخالف طلبہ کی رائے

Your browser doesn’t support HTML5

طلبہ یکجہتی مارچ کے مخالف پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا ہے کہ اس مارچ سے طلبہ کے حقوق کی جدوجہد کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور یہ کسی ایجنڈے کا حصہ ہے۔