جانوروں کو حنوط کرنے والی امریکی خاتون کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

مردہ جانوروں کی 'حنوط کاری' کا فن خاصا قدیم ہے۔ موجودہ دور میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے کچھ سرگرم کارکن اس کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کوایک ایسی امریکی خاتون سے ملوا رہے ہیں جو حنوط کاری کو جانوروں کے لیے اپنی محبت کے اظہار کا فن سمجھ کر اسے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مزید تفصیل سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔