اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگیاں بچانے والے فائر فائٹرز

Your browser doesn’t support HTML5

اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگیاں بچانے والے فائر فائٹرز معاشرے میں ہیرو کا درجہ پاتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی خصوصی دستاویزی فلموں کے سلسلے میں پیش ہے ایک ایسے ہی حقیقی ہیرو پیٹر لی کی کہانی جو امریکی ریاست نیوجرسی میں ایک فائر فائٹر ہیں اور اب تک کئی زندگیوں کو بچا چکے ہیں۔