پاکستان: نشے کے عادی دو بیٹوں کو کھو دینے والی ماں کی روداد

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شہر لاہور کی گلشن بی بی گھر گھر جا کر خواتین کو اپنی کہانی سناتی ہیں اور ماؤں کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے کی تلقین کرتی ہیں۔ منشیات کی لت کی وجہ سے انہوں نے اپنے دو جوان بیٹوں کو کھو دیا تھا۔ گلشن بی بی کی روداد سنیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔