اے ڈی ایچ ڈی ڈس آرڈر: 'ٹیچر کا رویہ تھا کہ اس بچے کی وجہ سے کلاس ڈسٹرب ہوتی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

ایٹینشن ڈیفیسٹ ہائپر ایکٹو ڈس آرڈر (اے ڈی ایچ ڈی) ایک ایسی دماغی بیماری ہے جس میں متاثرہ بچے کی ذہنی نشوونما دیگر بچوں سے کسی حد تک کم ہوتی ہے۔ اس مرض سے متاثرہ 14 سالہ ایان کے والدین کو کیسے معلوم ہوا کہ ان کا بچہ اس ڈس آرڈر کا شکار ہے اور اس دوران انہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ دیکھیے۔