رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب کے گاؤں بستی حسین سے تعلق رکھنے والی عظمیٰ اپنے گاؤں کی پہلی طالبہ ہیں جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی ہیں۔ وہ رکشہ چلا کر اسکول پہنچتی ہیں اور دیگر طالبات کو بھی تعلیم کے حصول کے لیے اپنے ساتھ لے کر جاتی ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔۔
نوٹ: یہ رپورٹ پہلی بار جنوری 2023 میں شائع کی گئی تھی۔