سابق مسلمان امریکی میرین کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

منصور طاہر شمس امریکی میرین فورس میں کارپورل کے عہدے پر کام کر چکے ہیں۔ ایک پاکستانی امریکن مسلمان کے طور پر ان کے کیا تجربات رہے. آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں، ثاقب السلام کی اِس وڈیو میں۔