مصنوعی روبوٹک اعضا: 'اپنے بھائی سے چار سال بعد ہاتھ ملایا'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرِستان کے 16 سالہ حجاب خان ایک بم دھماکے میں اپنے دونوں ہاتھوں اور بینائی سے محروم ہو گئے تھے۔ اب حال ہی میں انہیں کراچی کی 'بائیونکس' کمپنی نے مصنوعی روبوٹک ہاتھ لگائے ہیں جس کی مدد سے وہ اب کام کاج کر سکتے ہیں۔ مصنوعی روبوٹک اعضا کا کام کیسے کرتے ہیں؟ جانیے سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔