ملازمت کرنے والے بچے؛ 'پڑھائی آسان ہے، کام میں محنت زیادہ ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مہنگائی اور غربت سے نا صرف نوجوان پریشان ہیں بلکہ کم عمر بچے بھی پڑھائی چھوڑ کر ملازمت یا محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ ان بچوں کی خواہش ہے کہ وہ بھی اسکول جائیں اور عام بچوں کی طرح تعلیم حاصل کریں۔ لیکن گھر کے حالات انہیں اس کی اجازت نہیں دیتے۔ ایسے ہی چند بچوں کی کہانیاں لاہور سے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔