بھارت کے زیرِ انتظام جمّوں و کشمیر میں دھماکے

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام جمّوں و کشمیر میں منگل کو دو دھماکے ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سرینگر اور اننت ناگ میں ہونے ولے دھماکوں میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ سات افراد زخمی ہیں۔ دھماکوں کے بعد وادی میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔