کورین ڈرامہ 'سکوئڈ گیمز' نے حقیقت کا روپ دھار لیا

Your browser doesn’t support HTML5

'نیٹ فلکس' پر مقبولیت حاصل کرنے والے جنوبی کوریا کے ڈرامہ 'سکوئڈ گیمز' کو پسند کرنے والے درجنوں افراد نے شو میں کھیلی جانے والی گیمز کو کھیلنے کا تجربہ دوبئی میں کیا۔ وہڈیو دیکھئے