'پھینی' رمضان کی سوغات، لیکن اس کی تیاری آسان نہیں
Your browser doesn’t support HTML5
یوں تو پاکستان میں سارا سال ہی ناشتے میں 'پھینی' شوق سے کھائی جاتی ہے۔ لیکن رمضان میں اس کی مانگ اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ راولپنڈی کے محمد شریف کئی دہائیوں سے پھینیاں تیار کر رہے ہیں۔ اُن کے بقول اس کی تیاری آسان نہیں، چھ سے سات لوگ اسے مل کر تیار کرتے ہیں۔