اسپین کے کنیری آئی لینڈز پر آتش فشاں پھٹ گیا

Your browser doesn’t support HTML5

اسپین کے علاقے کنیری آئی لینڈز پر ایک آتش فشاں لاوا اگلنے لگا ہے۔ آتش فشاں سے آگ، دھویں اور راکھ کے اخراج کی وجہ سے تقریباً پانچ ہزار افراد گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوئے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔