لندن: ساؤتھ آل میں واقع ایشیائی مارکیٹ

ساوتھ آل میں واقع ایک گردوارہ

ایک سکھ اپنے گھر والوں کے ساتھ

لندن، ساوتھ آل میں واقع پانجی مٹھائی کی دکان

مسٹر بریانی کی دکان کا ایک منظر

جلیبی کی ایک دکان

ساؤتھ آل میں واقع کڑھائی گوشت کی ایک دکان کا منظر

کپڑوں کی ایک دوکان

نرالہ مٹھائی کی دکان

ایشیائی کھانوں کا ایک مرکز

پاکستانی آموں کا ایک اسٹال

نان کی دوکان

پان اور موسیقی کی ایک دوکان

چاندنی چوک ریستوران کا ایک منظر

ایک پاکستانی بینک کا منظر

ساوتھ آل میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا

ساوتھ آل میں واقع میٹروپولیٹن پولیس کی عمارت

جنوب ایشیا کے لوگ جو کسی اور ملک سے لندن کا سفر کرتے ہیں، اُن میں بھی بیشتر ساؤتھ آل ضرور جاتے ہیں، تاکہ لندن جیسے جدید شہر میں اپنے ہی دیس کی روایات کو پردیس میں دیکھ سکیں، یہاں تک کہ میکڈونالڈ کے ریستوراں میں بھی میں نے بالی ووڈ کی موسیقی سنی، جو ایک خوشگوار حیرت تھی