کرکٹ: نیویارک کی ایشیائی کمیونٹی کو جوڑنے والا کھیل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ان دنوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ کرکٹ ورلڈ کپ مقامی امریکیوں کے لیے تو کوئی خاص خبر نہیں۔ لیکن یہاں مقیم جنوبی ایشیا کے لوگوں کے لیے کرکٹ سے ان کی محبت الگ ہی ہے۔ مزید تفصیلات آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔