سلوشنز جرنلزم: صرف مسائل نہیں ان کا حل بھی

Your browser doesn’t support HTML5

میڈیا کو عموماً منفی خبروں کو نمایاں کرنے کی تنقید کا سامنا ہوتا ہے لیکن 'سلوشنز جرنلزم' کے ذریعے عوامی تنقید میں کمی آسکتی ہے۔ سلوشنز جرنلزم ایسی صحافت کو کہا جاتا ہے جس میں صرف مسائل اجاگر نہیں کیے جاتے بلکہ ان کے حل بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔