صحافی اگر ایکٹویسٹ ہو جائے تو؟

Your browser doesn’t support HTML5

سینیئر صحافی سہیل وڑائچ سمجھتے ہیں کہ صحافی اگر ایکٹویسٹ ہو، تو بھی اُسے آزادیِ اظہار کا حق حاصل ہے۔ اُنھوں نے یہ بات وائس آف امریکہ کے ٹی وی پروگرام ویو تھری سکسٹی میں کہی، تفصیل اس ویڈیو میں