سوشل میڈیا پر راتوں رات اسٹار بننے والے کہاں غائب ہو جاتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سوشل میڈیا کسی کو بھی راتوں رات اسٹار بنا سکتا ہے لیکن پھر اس ستارے کی چمک ماند پڑنے میں بھی دیر نہیں لگتی۔ ثمن خان ملاقات کروا رہی ہیں، کچھ ایسے افراد سے جن کی ویڈیوز تو وائرل ہوئیں، لیکن وہ مستحکم کریئر بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔