وائٹ ہاؤس بریفنگز: اگلی سیٹوں پر صحافی نہیں، انفلوئنسرز بیٹھیں گے

Your browser doesn’t support HTML5

وائٹ ہاؤس کی پریس بریفنگنز میں اب ٹک ٹاکرز، پوڈکاسٹرز اور دیگر ڈیجیٹل کری ایٹرز بھی شرکت کر سکیں گے۔ ایسا کیوں؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔