سماجی فاصلے کی ہدایت لیکن بینکوں کے باہر قطاریں

Your browser doesn’t support HTML5

مہینے کا آغاز ہوتے ہی تنخواہ دار طبقے نے بینکوں کا رُخ کیا ہے جس کے باعث ملک کے بیشتر شہروں میں بینکوں کے اندر اور باہر رش لگا ہوا ہے۔ ایسے میں بیشتر لوگ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کر رہے۔ مزید جانتے ہیں پشاور سے عمر فاروق کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں