امریکہ میں شہری حکومتیں برفانی طوفان سے کس طرح نمٹتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی شمالی ریاستوں میں برف پڑنے سے پہلے شہری حکومتیں ایک خاص نظام کے تحت سڑکوں کو کس طرح رواں دواں رکھتی ہیں؟ جانئے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔۔۔