طویل عمری کے لئے سونگھنے کی صلاحیت چیک کرائیے

Your browser doesn’t support HTML5

حالیہ تحقیق کے مطابق آپ کے سونگھنے کی صلاحیت جتنی بہتر ہو گی آپ کی عمر اتنی ہی طویل ہو گی۔ ماہرین کے مطابق سونگھنے کی صلاحیت میں کمی صحت کے مسئلے کی نشاندہی کرتا ہے۔