سلوواکیا میں اڑنے والی کار حقیقت بن گئی

Your browser doesn’t support HTML5

یورپی ملک سلوواکیا میں اڑنے والی گاڑی نے سڑک پر ایک گھنٹے میں طے ہونے والا سفر فضا میں پرواز کرتے ہوئے صرف 35 منٹ میں مکمل کر لیا ہے۔ تو کیا اس کا مطلب ہے کہ اڑنے والی کاریں جلد ہی ایک حقیقت بن جائیں گی؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔