توہین مذہب کے قانون کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے پولیس اور عدالتوں کی تربیت ضروری ہے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں توہینِ مذہب کا معاملہ، پاکستان میں پولیس نظام پر گہری نظر رکھنے والے سابق آئی جی پولیس سید کلیم امام کہتے ہیں کہ توہینِ مذہب کے قانون کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے عدالتوں اور پولیس کی خصوصی تربیت کی ضرورت ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں