‘نوجوانوں کو مستقبل کے شعبوں کے لیے تیار کرنا ہوگا’
Your browser doesn’t support HTML5
وی او یوتھ سروے پر بات کرتے ہوئے ماہر معاشیات ساجد امین جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی تقریباً 6 کروڑ نوجوان آبادی کو صرف روزگار حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ روزگار پیدا کرنے کے لیے تیار کرنا ہو گا