یو این جی اے اجلاس میں پاکستان کی ڈپلومیسی کے نتائج سامنے نہیں آئے، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اپنے ایک بڑے وفد کے ہمراہ شریک ہوئے، لیکن بروکینگ انسٹیٹوٹ کی مدیحہ افضل کہتی ہیں کہ یواین جی اے اجلاس کے موقع پر پاکستانی وفد کی ڈپلومیسی اور ایڈووکیسی کے نتائج سامنے نہیں آئے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں