طالبان کے کنٹرول کو چھ ماہ: افغان عوام کن مشکلات کا شکار ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کو چھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ لیکن طالبان حکومت کے قیام کے بعد سے ملک معاشی مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ افغان عوام کن مشکلات کا شکار ہیں اور چھ ماہ بعد ملک میں سیکیورٹی کی کیا صورتِ حال ہے؟ بتا رہی ہیں وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم۔