مچھروں کی مدد سے ڈینگی کے خاتمے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

ستاون لاکھ آبادی کا ملک سنگاپور کرونا وائرس سے تو لڑ ہی رہا ہے، ساتھ ہی وہاں اس سال اب تک ڈینگی کے 26 ہزار کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ سنگاپور کے حکام ڈینگی کے مچھروں کو کنٹرول کرنے کے لیے اب مچھروں سے ہی مدد لے رہے ہیں۔ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں