سندھ کا ماحول دوست 'پونو گاؤں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے سندھ کا 'پونو گاؤں' ماحول دوست طرزِ تعمیر کا شاہکار ہے۔ اس گاؤں کے باسی خود انحصاری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ پونو گاؤں میں موجود اسمارٹ گھر کس طرح بنائے گئے ہیں؟ تفصیلات جانیے سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔