سیلاب متاثرین: دن کو چین ہے نہ رات کو آرام

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہزاروں افراد اہم شاہراہوں کے اطراف رہنے پر مجبور ہیں۔ یہ متاثرین امداد کی تلاش میں دن تو گزار لیتے ہیں لیکن رات گزارنا ان کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں۔ انہی سیلاب متاثرین کا حال بتا رہے ہیں کاشف اعوان اس رپورٹ میں۔