اسرائیل فلسطین تنازع، امریکہ کیا کر سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

'سمپلی امریکہ' میں آج ہم بات کریں گے اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کی۔ امریکہ کا اس معاملے پر کیا مؤقف رہا ہے اور کیا صدر بائیڈن کے دور میں اسرائیل سے متعلق امریکہ کی پالیسی بدلے گی؟ اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے امریکہ کیا کر سکتا ہے؟ ان سوالات کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔