کیا مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی وڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ کے خلاف پانچ کروڑ ڈالر ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت ریاستِ ورجینیا میں جاری ہے۔ دونوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مگر کیا مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے 'سمپلی امریکہ' میں۔