امریکہ میں اولمپکس کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

جاپان کے شہر ٹوکیو میں اولمپکس کے مقابلے کرونا وائرس کے باعث پہلی مرتبہ بغیر تماشائیوں کے جاری ہیں۔ اولمپکس کھیلوں میں امریکی کھلاڑیوں کا انتخاب کیسے کیا جاتا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ہفتہ وار سیگمنٹ 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری اسی بارے میں بتا رہی ہیں۔