سکھ یاتریوں کا جتھہ پاکستان پہنچ گیا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت سے سکھ یاتریوں کا ایک جتھہ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا ہے۔ سکھ یاتری اپنے ساتھ سونے کی ایک پالکی بھی لائے ہیں جسے دربار صاحب کرتارپور میں نصب کیا جائے گا۔