حکومت کی توجہ امداد کی فراہمی کی بجائے امداد جمع کرنے پر ہے، متاثرین سیلاب
Your browser doesn’t support HTML5
گزشتہ سیلاب کا پانی سندھ کے گیارہ اضلاع میں اب بھی کھڑا ہے اور لوگوں کو شکایت ہے کہ نہ انھیں امداد فراہم کی گئی اور نہ ہی انفراسٹرکچر کی بحالی پر کام ہوا ہے۔ تفصیلات بتارہی ہیں کراچی سے سدرہ ڈار اس ویڈیو میں