سندھ بلوچستان سیلاب سے بری طرح متاثر، لوگ امداد کے منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

مون سون کی غیر معمولی بارشوں کے بعد سیلاب سے پاکستان کے صوبے، سندھ اور بلوچستان، زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری اورکراچی سے سدرا ڈار نے بتایا کہ ان صوبوں میں اب تک امدادی کام شروع نہیں ہوسکے اوربلوچستان حکومت نے ایک فنڈ قائم کر کےمخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ اس میں حصہ ڈالیں۔