پاکستانی عدالتوں میں ججز کی کمی؛ انصاف کے حصول میں مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے عدالتی نظام میں انصاف کے منتظر مقدمات کی شرح عدلیہ کو دستیاب وسائل سے کہیں زیادہ ہے۔ عدالتوں میں ججز کی ناکافی تعداد انصاف میں تاخیر اور دیگر مسائل کو دے رہی ہے۔ ماہرین کی نظر میں ان مسائل کی بڑی وجہ کیا ہے؟ جانیے ضیا الرحمن کی اس رپورٹ میں