'اب صلاحیتوں کا نہیں، بلکہ گن پاور کا مقابلہ ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدکہتے ہیں کہ آج کے حالات میں طلبہ تنظیموں پر پابندی ہٹانا مشکل کام ہے۔ کچھ دن پہلے اسلام آباد میں ایک طالب علم ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے۔ اب پاکستان میں ہر دوسرے شخص کے پاس کلاشنکوف ہے۔ اب صلاحیتوں کا نہیں، گن پاور کا مقابلہ ہوتا ہے۔ ویڈیو دیکھئے