عمران خان نے لانگ مارچ کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیے شیخ رشید سے

Your browser doesn’t support HTML5

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے اتحادی شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نئے انتخابات کے لیے کئی بار تاریخ دینے کے وعدے کیے گئے۔ ان کے بقول ہمیں پورا یقین تھا کہ 20 مئی تک الیکشن کی تاریخ سامنے آ جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔ عمران خان نے لانگ مارچ کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیے شیخ رشید سے