بھیڑ انسانی چہرے پہچان سکتی ہے

Your browser doesn’t support HTML5

سائنسدانوں کو مختلف تجربات کے دوران پتا چلا ہے کہ بھیڑ انسانی چہرے پہچاننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کیسے؟ یہ آپ جان سکیں گے اس ویڈیو میں۔