مرد عورت کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے: شرمین عبید چنائے

  • سارہ زمان

Your browser doesn’t support HTML5

شرمین عبید چنائے کہتی ہیں کہ انہوں نے کئی ملکوں میں فلمیں بنا کر دیکھا کہ امریکہ ہو یا سعودی عرب ہر جگہ مرد عورت کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان میں قتل کے بعد معافی کی چھوٹ ختم ہونی چاہیئے۔ ’آ گرل ان دا ریور‘ کی مرکزی کردار صبا قیصر کا باپ اور چچا اسے حراساں کرنے کے جرم میں جیل کاٹ رہے پیں