فلائٹ 93 کی جائے حادثہ پر سب سے پہلے پہنچنے والے فائر فائٹرز

Your browser doesn’t support HTML5

گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ میں یونائیٹڈ ایئرلائنز کی فلائٹ 93 کے مسافروں نے 4 ہائی جیکرز کے پرواز کو واشنگٹن ڈی سی لے جانے کے مشن کو ناکام بناتے ہوئے طیارے کو کھلے میدان میں گرا دیا تھا۔ اس حادثے کی جگہ پر پہنچنے والے فائر ڈیپارٹمنٹ کا عملہ اس سانحے کو کیسے یاد کرتا ہے؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔