کراچی: فائرنگ سے سات پولیس اہلکار ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں بدھ کو انسدادِ پولیو مہم کے دوران رضاکاروں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سات اہلکار ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور صحافیوں سے گفتگو کی۔