لیاقت علی خان سے ایوب خان تک: پاکستان کے ابتدائی برسوں کا آنکھوں دیکھا حال
Your browser doesn’t support HTML5
’پاکستان: ماضی اور مستقبل‘ سیریز کے اس حصے میں الطاف حسن قریشی نے ملکی تاریخ کے ابتدائی بیس برسوں کے بارے میں کئی اہم اور دل چسپ حقائق اور واقعات بیان کیے ہیں جن میں سے کئی کے وہ عینی شاہد ہیں۔