سیلفی میوزیم: مختلف بیک گراؤنڈز میں تصاویر اور ویڈیوز بنائیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں ایک 'ایڈونچر روم سیلفی میوزیم'ہے، جہاں ٹک ٹاک، یوٹیوب اور انسٹاگرام کے شوقین افراد کو مشہور امریکی سٹ کام 'فرینڈز' سمیت مختلف بیک گراؤنڈز میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا موقع ملتا ہے۔ رپورٹ دیکھئے۔